کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ صباء قمر نے اپنی نئی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔
صبا قمر نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں ملٹی کلر ٹاپ اور وائٹ ٹراؤزر میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ کی تصویر سامنے آنے کے بعد ان کے چاہنے والوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔
ادکارہ نے شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہم سب کو تمام رنگوں میں خواب دیکھنے کے قابل ہونے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں:بھارتی فنکار کے ہمراہ نمرہ خان کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل