عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا "یومِ قیامت طیارہ" حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

ٹیکساس:عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے کو ملی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد برینٹ کروڈ اور ٹیکساس انٹر میڈیٹ کی فی بیرل قیمتوں میں 4 ڈالر کمی واقع ہوئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی برینٹ کروڈ کے مستقبل کے لئے ہونے والے سودوں میں 4.05 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت 95.52 ڈالر ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:

عوام کیلئے خوشخبری، پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

دوسری جانب یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے اگست کیلئے ہونے والے سودوں میں  4.67  ڈالر کی کمی کے بعد ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی فی بیرل قیمت 91.63ڈالر ہوگئی۔

معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے شرح سود میں رواں ماہ ممکنہ اضافہ کے سبب مہنگائی اور تیل کی طلب میں اضافے کا خدشہ خام تیل کی قیمت میں حالیہ کمی کی وجہ ہے۔

Related Posts