اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں ماہ کیلئے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 15 روپے تک کمی کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت ایل پی جی کی فی کلو قیمت 15 روپے 27 پیسے فی کلو کم کی گئی ہے۔ نئی قیمت 231 روپے 85 پیسے ہوگئی۔ گھریلو سلنڈر بھی سستا ہوگیا۔
ایل پی جی کی قیمتوں میں 13.34 روپے فی کلو اضافہ