پاکستان میں کورونا کے 177 نئے کیسز کا اندراج، مزید دو اموات

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistan logs 117 fresh Covid cases

اسلام آباد: کورونا وائرس نے پاکستان میں مزید 177 افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، موذی وباء کی وجہ سے دو افراد جان سے گئے۔

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 117 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔

ملک میں کورونا وائرس سے دو اموات کی اطلاع بھی ملی جس کے بعد ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 30371 ہوگئی ہے۔

 

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19090 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 117 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔مثبت تناسب صفر اعشاریہ61 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ مثبت کیسز کی تعداد 1528178 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں کورونا کے 105نئے کیسز رپورٹ، 142مریضوں کی حالت تشویشناک

یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کے 105نئے کیسز رپورٹ ہوئے تاہم کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ،142 مریضوں کی حالت تشویشناک تھی۔

قومی ادارۂ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 15 لاکھ 28 ہزار 61افراد کورونا سے متاثر جبکہ 30 ہزار 369 وائرس کے باعث جاں بحق ہوئے۔ شرحِ اموات 2 فیصد پر برقرار تھی

Related Posts