پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل متھیرا نے کہا ہے کہ دین کو پرائیویٹ ہونا چاہئے، سوشل میڈیا پر عبادت کی تصویریں ڈالنے کے خلاف ہوں۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران اداکارہ متھیرا نے کہا کہ میں رمضان المبارک کے دوران ذرا لیٹ اٹھتی ہوں، پھر بیٹھ کر پڑھائی کرتی ہوں۔ امی کی مدد کرتے ہیں، ڈانٹ کھاتے ہیں اور تھوڑا سا ذلیل بھی ہوجاتے ہیں۔
عمر شہزاد کو پاکستانی شوبز انڈسٹری سے کیا شکایت ہے؟