عمران خان کے منحرف ارکان سے متعلق بیان کے بعد سوشل میڈیا پرمیمز کی بھرمار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Mera tohfa, meri marzi,' Imran Khan says on Toshakhana controversy

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز جلسے میں منحرف ارکان کے حوالے سے بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے میمز کی بھرمار کردی۔

وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو اپنی پارٹی کے منحرف ایم این ایز کو معافی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا تھا کہ وفاداری تبدیل کرنے کا عمل مستقبل میں ان کے بچوں کے لیے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:میرے کپتان کے رنگ نرالے۔۔۔

عمران خان نے پی ٹی آئی کے ناراض ایم این ایز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے اپوزیشن سے رشوت لے کر غلطی کی ہے،وزیر اعظم نے ایم این ایز کو خبردار کیا کہ آپ عوامی اجتماعات میں شرکت نہیں کر سکیں گے اور کوئی بھی آپ کے بچوں سے شادی نہیں کرے گا۔

اس اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے میمز پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

 

Related Posts