عورت مارچ کے موقع پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ خواتین کو برقع اور بکنی میں سے کسی بھی لباس کا انتخاب کرنے کا حق ہے۔
ملالہ کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی یہ حق نہیں ہے کہ وہ عورت کے لباس کے حوالے سے اس کو بتائے کہ کیا پہننا ہے اور کیا نہیں پہننا چاہیے۔
وادی سوات میں جب طالبان نے قبضہ کیا تو میری والدہ کو بھی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا، طالبان نے خواتین کو سیاہ عبایا اور شٹل کاک برقع پہننے پر مجبور کیا حتیٰ کہ مجھے 10 یا11 سال کی عمر میں برقع پہننا پڑا۔
مزید پڑھیں:عورت مارچ کل ہوگا، بینرز تیار، کون کون سے نئے نعرے شامل ؟