قطر مذاکرات:امارات کا طالبان پر خواتین کے حقوق بحال کرنے پر زور

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

UAE urges Taliban to restore women's rights
UAE urges Taliban to restore women's rights

دوحہ: قطر میں مذاکرات کے دوران خلیجی ممالک نے طالبان پر زور دیا ہے کہ خواتین کو بنیادی حقوق، ملازمت اور اسکول جانے کی اجازت دی جائے۔

 عبوری طالبان وزیرخارجہ امیر خان متقی نے نئے مشن کے تحت خلیج تعاون کونسل (جی سی سی ) کے 6 ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی۔

اس ملاقات کا مقصد طالبان کا بیرون ملک میں منجمد اربوں ڈالر کے اثاثوں کو بحال کروانا ہے۔

یاد رہے کہ طالبان کو خواتین کے ساتھ اپنے سخت رویے کی وجہ سے مغرب اور مسلمان ممالک کی جانب سے بھی شدید دباؤ کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیں:ٹوپی اُتار کر تلک لگادوں گا، بی جے پی رہنما رگھووندر سنگھ کی مسلمانوں کو دھمکی

 واضح رہے کہ ان مذاکرات کو افغانستان کی سخت گیر اسلامی حکومت کی امداد بحال کرنے کے لیے نئی کوشش قرار دیا جارہا ہے اور امید ہے کہ یہ مذاکرات افغانستان میں درپیش بھوک ودیگر کو ختم کرنے میں بھی مدد دینگے۔

اس ملاقات میں سفیروں نے طالبان پر زور دیا کہ طالبان خواتین پر بے جا پابندی کو ختم کرے اوراُن کے تمام حقوق کا احترام کرے۔

Related Posts