کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 139 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان غالب آگیا۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز کاروباری اوقاتِ کار کے دوران سرمایہ کاروں نے ملے جلے رجحان کا مظاہرہ کیا، ابتدائی طور پر مارکیٹ میں 100 سے زیادہ پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی، تاہم کاروبار کے اختتام تک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 139 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
الجنت رائل ریزیڈنسی کی مسماری کا حکم واپس لینا خوش آئند ہے،آباد