جنیوا: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر کی روک تھام کیلئے عالمی دن آج منایا جارہا ہے جس کا مقصد سرطان جیسے موذی مرض کے خلاف شعور و آگہی بیدار کرنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ کے تحت عالمی ادارۂ صحت دنیا بھر میں کینسر کے خلاف شعور و آگہی کو فروغ دینے کیلئے پر عزم ہے۔ رواں برس کینسر کے عالمی دن کا مرکزی خیال نگہداشت کے فرق کو ختم کرنا ہے جبکہ کینسر کا علاج دیگر امراض کے مقابلے میں مشکل اور مہنگا ہے۔
نابینا افراد کا ذریعۂ تعلیم، چھو کر محسوس کی جانیوالی زبان بریل کا عالمی دن