افغانستان کی فحش اداکارہ یاسمینہ علی کاکہنا ہے کہ زندگی میں پہلی بار جنسی تعلیم حاصل کرنے کے بعد ہی مجھے جنسیت کی لت پڑ گئی اور میں بتدریج فحش فلم انڈسٹری کی طرف راغب ہوتی چلی گئی۔
آئی ہیٹ پورن‘ کے میزبان ٹومی مکڈونلڈ سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمینہ کا کہنا تھا کہ ”میں ایک ایسے ملک میں پیدا ہوئی جہاں اس وقت ماحول انتہائی سفاکانہ تھا۔ میرے خیال میں میں افغانستان کی واحد لڑکی ہوں جو اس انڈسٹری میں آئی۔
مزید پڑھیں:فحش ویڈیوز کیس، تم نے خاندان کی عزت مٹی میں ملا دی۔شلپا شیٹھی شوہر پر برس پڑیں