قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی پرواز کینیڈا پہنچی۔ بعد ازاں ٹورنٹو کی پرواز پر تعینات فضائی میزبان فلائٹ اسٹیورڈ وقار پراسرار طور پر ہوٹل سے غائب ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فلائٹ اسٹیورڈ وقار احمد جدون پی آئی اے کی پرواز نمبر پی کے 781 سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے ٹورنٹو پہنچا اور قومی ائیر لائن کے دیگر عملے کے ہمراہ ہوٹل میں رہائش پذیر تھا۔
کراچی کی 3امام بارگاہوں اور مساجد پر حملوں کا خطرہ