اداکارہ مہوش حیات کی باتھ روم میں نازیبا ڈانس کی ویڈیو وسوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر صارفین نے تنقید کا طوفان برپا کردیا۔
پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں ایک گانے پر اپنے بے باک ڈانس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پراپ لوڈ کی جس پر شائقین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ مہوش حیات کو اس ویڈیو میں سبز رنگ کا لباس پہنے باتھ میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کو انہوں نے ’ہارٹ بریک اینیورسری‘کا کیپشن دیا۔
صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کے علاوہ فنکاروں بھی ردعمل کا اظہار کیا ، آیئے ایک نظر دیکھتے ہیں۔