کراچی: شہر قائد میں گیس کی بحران شدت اختیار کرنے کے ساتھ عوام نے کمپریسر کا استعمال شروع کردیا، ایس ایس جی سی نے کمپریسر لگانے والوں کو 6 ماہ قید، ایک لاکھ جرمانہ کا انتباہ جاری کردیا۔
ایس ایس جی سی حکام کا کہنا ہے کہ گیس کمپریسر کا استعمال غیر قانونی عمل ہے اوریہ گیس چوری کے زمرے میں آتا ہے اور ایسا کرنے والوں کیخلاف قانون میں 6 ماہ قید اور جرمانے کے سزاء موجود ہے۔
گیس پریشر بڑھانے والے سکشن پمپوں کا استعمال غیر قانونی اور انہتائی خطرناک کیسے ہے جانیئے۔۔#AajNews #AajPakistan @SidraIqbal pic.twitter.com/SRzUQnbSI7
— Aaj News (@aaj_urdu) January 6, 2022