بارڈرکےآرپارجاناہوامشکل توبچےکانام ہی”بارڈر”رکھ دیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دہلی:غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق پاک بھارت واہگہ اٹارری بارڈرپرپھنسےپاکستانی جوڑے نے بچےکانام “بارڈر” رکھ دیا۔

بھارت جانےوالےجوڑےکاتعلق پنجاب کےشہرراجن پورسےہےجولاک ڈاؤن کےدوران دیگرشہریوں کےہمراہ اپنےرشتہ داروں سےملنےکیلئےبھارت گیاتھا۔

بچےکےوالد نےمیڈیاکوبتایابھارت سے واپسی پر انہیں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جس کی وجہ سےانہیں اپنے گھر واپس جانے نہیں دیا جارہا،انہوں نے بتایا 2  دسمبر کو ہمارے یہاں بچے کی پیدائش ہوئی جس کی وجہ سے ہم نے اپنے بچے کا نام بھی “بارڈر” رکھ دیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:ہبل کاکارنامہ، پہلی بار 1 لاکھ 40ہزار نوری سال طویل کہکشاں کی تصویر تیار

واضح رہے کہ پاکستان سےبھارت جانےوالےمسافروں کوواپسی پرضروری دستاویزات ساتھ نہ لےجانےکی صورت میں کافی مشکلات کاسامناکرناپڑتاہے۔

Related Posts