صدرن لیگ شہبازشریف سےفاروق ستارکی ملاقات،ہونےکیاجارہاہے؟

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد:ایم کیوایم پاکستان کےسابق رہنماڈاکٹرفاروق ستارنےصدرن لیگ اوراپوزیشن لیڈرشہبازشریف سےملاقات کی،جس میں ملک کی سیاست صورتحال سمیت دیگرامودپرٖغورکیاگیا۔

ملاقات کےدوران ڈاکٹرفاروق ستارکاکہناتھاکہ وفاقی حکومت کامنی بجٹ ملکی معیشت کےتابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا،موجودہ حکومت کےدورمیں ملکی معیشت کاجتنابیڑہ غرق ہوناتھاہوچکاہے۔

ڈاکٹرفاروق ستارکامزیدکہناتھاکہ کراچی کے حالات بہت زیادہ خراب ہیں،احساس محرومی انتہاکوپہنچ چکی ہے،اب ہم نے عوام کی مایوسی کو امید میں بدلنا ہے،انہوں نےکہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ لوگوں کا سیاسی جماعتوں پر اعتمادبحال ہو۔

بہ پڑھیں:شرح سود میں اضافہ تجارت وصنعت کیلئے تباہ کن، صنعتیں چلانا دشوار ہوگیا،ثاقب نسیم، جنید تیلی

دوسری جانب مسلم لیگ ن کےرہنمااحسن اقبال کاکہناتھاکہ حکومت نےمعیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے،سفارتکاروں کو تنخواہیں تک نہیں دی جارہیں،انہوں نےمزیدکہاکراچی پاکستان کی معیشت کا دل ہےاورپی ٹی آئی اسےکچھ نہیں دیا۔

Related Posts