بکواس بند کرو، حریم شاہ کو شیخ رشید نے لائیو شو میں جھاڑ دیا، ویڈیووائرل

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بکواس بند کرو، حریم شاہ کو شیخ رشید نے لائیو شو میں جھاڑ دیا، ویڈیووائرل
بکواس بند کرو، حریم شاہ کو شیخ رشید نے لائیو شو میں جھاڑ دیا، ویڈیووائرل

کراچی: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو لائیو پروگرام میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے جھاڑ پلادی، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق یوٹیوب چینل کے پروگرام To be Honestمیں میزبان تابش کے اصرار کرنے پر ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو کال کردی۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے فون اٹھایا اور کہا کہ میں ابھی مصروف ہوں بعد میں کال کریں، مگر حریم شاہ نے ان سے بات کرنے پر اصرارکیا۔

جس کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ بکواس بند کرو اور لائن کاٹ دی، جس کے بعد پروگرام میں قہقہے بلند ہوگئے اور حریم شاہ شرمندہ ہوگئیں۔

مزید پڑھیں: حمائمہ ملک نے اپنی بیہودہ تصاویر پھیلانے والوں کو خبردار کردیا

واضح رہے کہ حریم شاہ سوشل میڈیا پر سیاستدانوں کے حوالے سے بہت مقبول ہیں، کیونکہ ان کی اس سے قبل معروف سیاستدانوں کے ساتھ تصاویر وائرل ہوچکی ہیں۔

Related Posts