عدنان سمیع کو انڈیا کے اعلیٰ سول ایوارڈ ’پدما شری‘ سے نواز دیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عدنان سمیع کو انڈیا کے اعلیٰ سول ایوارڈ ’پدما شری‘ سے نواز دیا گیا
عدنان سمیع کو انڈیا کے اعلیٰ سول ایوارڈ ’پدما شری‘ سے نواز دیا گیا

ممبئی:پاکستانی نژاد بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان کو انڈیا کے اعلیٰ سول ایوارڈ ’پدما شری‘ سے نواز دیا گیا۔

اس حوالے سے بھارتی میڈیا کاکہنا ہے کہ پدما شری ایوارڈز 2020 کی تقریب دہلی کے راشٹرا پتی بھون منعقد کی گئی، جہاں بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے شعبہ فلم انڈسٹری میں کارکردگی پر شوبز شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا۔

ایوارڈ تقریب میں بھارتی صدر اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی موجود تھے، جبکہ بھارتی صدر نے عدنان سمیع کے علاوہ اداکارہ کنگنا رناوت، کرن جوہر اورایکتا کپورکو بھی ایوارڈ دیا۔

مزید پڑھیں: قائداعظم سچ کہتے تھے۔بھارتی اداکار نے 70 سال بعد اعتراف کرلیا

پدما شری ایوارڈ کی تقریب میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات اور وزرا نے شرکت کی۔جبکہ اس موقع پر عوام کی بھی کثیر تعداد موجود تھی۔

Related Posts