اسٹاک مارکیٹ میں 463 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 463 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے کو ملی، کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ ایک اور سنگ میل عبور کرگیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران کے ایس ای 100انڈیکس اختتامی مراحل میں 63 ہزار کی حد عبور کرگیا۔

کاروبار کے کے اختتام پر انڈیکس 463 پوائنٹس اضافے کے بعد 62 ھزار 956 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 63ہزار 36 کی سطح پر ٹریڈہوا۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

مارکیٹ میں 30 ارب روپے مالیت کے 76 کروڑ حصص کا کاروبار ھوا۔مارکیٹ میں 187 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 177 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی۔

Related Posts