کراچی میں گزشتہ 3 گھنٹوں کے دوران کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات سامنے آئے ہیں جن کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ شب سے ہی وقفے سے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ منگھوپیر کے علاقے میں نورانی ہوٹل کے قریب گھر میں کرنٹ لگنے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوئے۔
لیہ اینیمل پورنوگرافی اسکینڈل میں زیادتی کا شکار خاتون کون؟