زہریلی شراب پینے سے 31افرادجان کی بازی ہار گئے

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

زہریلی شراب پینے سے 31افرادجان کی بازی ہار گئے
زہریلی شراب پینے سے 31افرادجان کی بازی ہار گئے

پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے 31 افراد ہلاک جبکہ بیشتر کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق شراب نوشی سے مرنے والے بیشتر افراد کا تعلق ریاست بہار کے دو الگ الگ گاؤں سے ہے، قریبی افراد کے مطابق شراب پینے والوں نے ابتدائی طور پر الٹیاں شروع کیں جس کے نتیجے میں فوری اموات ہوئیں جبکہ بعض ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے۔

پولیس کے مطابق غیر قانونی طور شراب فرخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن جاری ہے اس سلسلے میں مشتبہ افراد کو حراست می بھی لیا گیا ہے۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق شراب سے متاثر بیشتر افراد کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے، شراب نوشی کے بعد ہسپتال میں زیر علاج متاثراہ افراد کی بینائی بھی متاثر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:ترکیہ میں کار بم دھماکا، 8 پولیس اہل کار زخمی

واضح رہے کہ بھارت میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کے واقعات عام ہیں اور گزشتہ برس ریاست پنجاب میں ایک تقریب میں شراب پینے سے 102 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔بھارتی حکومت کی جانب سے اس حوالے سے کبھی ٹھوس اقدامات نہیں اُٹھائے گئے۔

Related Posts