ناگالینڈ میں علیحدگی پسندوں کے ہاتھوں 31 بھارتی سورما اغوا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ناگالینڈ میں آزادی پسندوں نے 31 بھارتی فوجیوں کو حراست میں لے لیا۔

بھارتی شہر گوالیار میں دو طیاروں کی تباہی کے بعد بھارتی فوج کو ایک اور جھٹکا اس وقت لگا جب ناگالینڈ میں آزادی پسندوں نے 31 بھارتی فوجیوں کو حراست میں لے لیا۔

خود کو سورما کہنے والے بھارتی فوجیوں کی فریڈم فائٹرز سے منت سماجت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی فوجی فریڈیم فائٹرز کے سامنے زندگی کی بھیک مانگ رہے ہیں۔

دوسری جانب بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ فریڈم فائٹرز نے 31 بھارتی فوجیوں کو حراست میں لینے کے بعد شرائط تسلیم ہونے کے بعد رہا کردیا ہے۔

Related Posts