کراچی کے علاقے شیرشاہ میں آوارہ کتوں کا گشت، 3 افراد کو نوچ ڈالا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

‘Govt officers should be fined Rs50,000 for dog bite cases’

کراچی :کراچی کے علاقے شیرشاہ میں آوارہ کتوں نے 3 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا۔

شیرشاہ کے علاقے میں آوارہ کتوں نے 3 افراد کو کاٹ لیا، جنہیں طبی امداد کے لیے سول اسپتال پہنچایا گیا۔

مزید پڑھیں :کراچی میں 18 سالہ نوجوان کتے کے کاٹنے کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ شیرشاہ کے مختلف ایریاز میں آوارہ کتوں نے ڈیرے جما رکھے ہیں ۔

رات کے اوقات میں گلیوں سے گزرنے والے افراد کو کاٹ لیتے ہیں جس کی وجہ سے خواتین اور اسکول جانے والے بچے بھی محفوظ نہ رہ سکے۔

Related Posts