تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شہداد کوٹ: جوڈیشل مجسٹریٹ قمبر نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم خان سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ سے تحویل میں لیکر سکھر منتقل کئے گئے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل مجسٹریٹ اینڈ سول جج کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

پولیس کی جانب سے اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی، عدالت نے پولیس کی درخواست پر اعظم سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

واضح رہے کہ تین روز قبل بلوچستان ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کے خلاف صوبے بھر میں درج مقدمات ختم کرنے کا حکم دیا تھا جبکہ اسی روز سندھ پولیس نے اعظم سواتی کو اپنی تحویل میں لے کر سکھر منتقل کردیا تھا۔

مزید پڑھیں:بلدیاتی انتخابات، بلوچستان میں حب، لسبیلہ اور پشین میں پولنگ کا وقت ختم

دوسری جانب سینیٹر اعظم سواتی کی عدالت پیشی کے دوران عدالت کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ اعظم سواتی پر جھوٹے مقدمات درج کئے گئے ہیں،انہیں فوری آزاد کیا جائے۔

Related Posts