گولڈن گلوب ایوارڈز 2023 کے فاتحین کی مکمل فہرست

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گزشتہ شب امریکی شہر لاس اینجلس میں گولڈن گلوب ایوارڈ کی 80 ویں تقریب منعقد ہوئی جس میں 2022 کے دوران ا مریکی فلم اور ٹیلی ویژن پر بہترین کارکردگی پیش کرنے والے فن کاروں کو ایوارڈ دیے گئے۔

گولڈن گلوب ایوارڈ جیتنے والوں کے نام سامنے آگئے۔ “دی فیبل مینز” بہترین فلم قرار پائی جبکہ ٹی وی کی کیٹیگری میں بہترین ڈراما سیریز ہاؤس آف دا ڈریگن قرار پائی۔ اہم قسم کے ایوارڈز جیتنے والوں کی مکمل فہرست ہمارے سامنے ہے، جس میں مندرجہ ذیل نام شامل ہیں۔

بہترین ڈرامہ:

دی فیبل مینز

بہترین کامیڈی یا موسیقی سے بھرپور فلم:

دی بینشیز آف انیشیرن

بہترین غیر انگریزی فلم:

ارجنٹائن 1985

بہترین ٹیلی ویژن سیریز:

ہاؤس آف ڈریگن

بہترین اداکار ٹیلی ویژن سیریز (ڈرامہ):

ییلو اسٹون

بہترین اداکارہ ٹیلی ویژن سیریز(اداکارہ):

یوفوریا

بہترین اداکاری ( موشن پکچر ڈرامہ):

کیٹ بلینچٹ

بہترین اداکار (موشن پکچر ڈرامہ):

آسٹن بٹلر

بہترین معاون اداکارہ(موشن پکچر):

اینجیلا بیسیٹ

بہترین معاون اداکار( موشن پکچر):

کے ہوئی کوان

بہترین اوریجنل سونگ:

فلم آر آرآر کا گانا ناچو ناچو

Related Posts