ونڈ پاورکے 14 پروجیکٹس منظور ہوگئے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Sindh govt has developed a loan program for youth businesses: murad ali shah

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی:وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ اس وقت 14 ونڈ پاورکے پروجیکٹس منظور ہوگئے ہیں، 25 ونڈ پاورکے پروجیکٹس منظوری کے مراحل میں ہیں۔

جمعہ کووزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ سے ڈنمارک کے سفیرنے ملاقات کی۔ملاقات میں کلین انرجی کے پروجیکٹس پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

وزیراعلی سندھ نے کہا کہ سندھ گورنمنٹ ڈینش گورنمنٹ براہ راست معاہدہ کریں، سندھ حکومت اور ڈینش حکومت بہتر اندازمیں کام کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں :ارسا کے ذریعے پانی کی تقسیم کے بعد سندھ کو مسائل کا سامنا ہے، مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ نے کہا کہ اس وقت 14 ونڈ پاورکے پروجیکٹس منظور ہوگئے ہیں، 25 ونڈ پاورکے پروجیکٹس منظوری کے مراحل میں ہیں۔ انہوں نے ڈینش کمپنیز کو سندھ میں گرڈ اسٹیشن لگانے کی بھی دعوت دی جسے ڈیشن کمپنیز نے قبول کرلیا۔

Related Posts