کابل: افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں چودہ طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
دوسری جانب یرغمال بنائے گئے غیر ملکی پروفیسر کی رہائی کے بدلے افغان حکام نے تین جنگجو کمانڈر رہا کر دیئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ قندوز کے ضلع آرچی میں سیکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانے کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں چودہ طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں : افغانستان میں پاکستانی سفاتکاروں اور دیگر اہلکاروں کو ہراساں کئے جانے انکشاف