چین، رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 10افراد لقمہ اجل بن گئے

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

چین، رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 10افراد لقمہ اجل بن گئے
چین، رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 10افراد لقمہ اجل بن گئے

بیجنگ:چین کے سنکیانگ ریجن میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 10 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ 9افراد شدید زخمی ہوئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سنکیانگ کے شہر ارمچی کی عمارت کی 15 ویں منزل پرآگ گزشتہ رات لگی جو دیگرمنزلوں تک پھیل گئی۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ میں زخمی ہونے والے 9 افراد کے پھیپھڑے متاثر ہوئے ہیں لیکن انکی حالت بہتر ہے۔عمارت میں آگ لگنے کی وجہ الیکٹرک ساکٹ ایکسٹینشن کو قراردیا جارہا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:بھارت میں پنچایت کی 5 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنیوالے ملزم کو ’اٹھک بیٹھک‘ کی سزا

واضح رہے کہ چین میں حالیہ چند دنوں میں یہ آتشزدگی کا یہ دوسرا واقعہ ہے جبکہ رواں ہفتے وسطی چین کے شہران یانگ میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Related Posts