پاکستان جنوبی ایشیامیں سیاحت کے لیے غیرموزوں ممالک میں شامل

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان جنوبی ایشیامیں سیاحت کے لیے غیرموزوں ممالک میں شامل
ورلڈ اکنامک فورم کی سیاحت کےشعبےسےمتعلق رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی بہترنہ ہوسکی ،سیاحت کے شعبےمیں پاکستان دنیا کے 140ممالک میں سے 121ویں نمبر پرہے،رپورٹ کےمطابق پاکستان کواپنی درجہ بندی میں بہتری کے لیے سیاحتی انفرااسٹرکچرپرکام کرنے کی ضرورت ہے۔

درجہ بندی کے مطابق سیاحت کے حوالے سے جاپان جنوبی ایشیا میں پہلے اوردنیا میں چوتھے نمبر پرہے،جبکہ چین سیاحت کے حوالے سےجنوبی ایشیامیں سب سے بڑی اوردنیامیں 13ویں بڑی م معیشت بن کرسامنے آیاہے۔

رپورٹ کےمطابق جنوبی ایشیا میں سیاحتی شعبےکومزیدبہتربنانے کے لیے بنیادی انفرااسٹرکچرکوبہتربنانے،سیاحوں کوسیکیورٹی اوربہترین سروس فراہم کرنے کی ضرورت ہے،تاہم جنوبی ایشیاکی درجہ بندی میں ماضی کےمقابلےمیں کافی بہتری آئی ہے۔

Related Posts