کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جارحانہ بلے باز شاہد آفریدی لنکن پریمیئر لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپسی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
آل راؤنڈر شاہد آفریدی ان دنوں ’لنکن پریمیئر لیگ‘ (ایل پی ایل) میں گال گلیڈی ایٹرز کی کپتانی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، واضح رہے کہ ایونٹ کے پہلے میچ میں مایہ ناز بلے باز شاہد آفریدی نے دھواں دھار اننگز کھیلتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی تھی اور ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرووایا تھا۔
Unfortunately I have a personal emergency to attend to back home. I will return to join back my team at LPL immediately after the situation is handled. All the best.
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) December 2, 2020