منال خان اور احسن محسن کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

منال خان اور احسن محسن کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
منال خان اور احسن محسن کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبورو اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اور تصاویر میں اداکارہ منال خان اور احسن محسن انتہائی خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

منگنی پر موقع پر بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ منال خان نے پستائی رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کررکھا ہے جبکہ احسن محسن نے سفید رنگ کے جوڑے پر سفید کی کورٹ پہنا تھا۔

منگنی کے موقع پر اداکارہ کنزہ ہاشمی ، سارہ علی خان اور صبور علی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Lollywoodology (@lollywoodologyy)

منال خان نے اپنی انسٹا اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی جس کے مطابق ان کی منگنی آج 11 جون کو منعقد ہوئی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Lollywoodology (@lollywoodologyy)

یاد رہے کہ اداکارہ منال خان نے دو روز قبل اپنی منگی کا کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا، دونوں نے شادی کارڈ کی ایک ہی تصویر 2 الگ کیپشنز کے ساتھ شیئرکی، منال نے کیپشن میں لکھا “آپ سب مدعو ہیں”۔

View this post on Instagram

A post shared by Lollywoodology (@lollywoodologyy)

منال اور احسن کی بات 18 مئی کو پکی ہوئی تھی، یہ جوڑی تقریبا 2 سال سے ایک ساتھ دیکھی جارہی تھی اور رواں سال ویلنٹائن ڈے کے موقع پر دونوں نے انگوٹھی کا تبادلہ کرتے ہوئے اپنے تعلق کا اظہار کیا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by fangirl (@showbiz_industry_)

View this post on Instagram

A post shared by Lollywoodology (@lollywoodologyy)

اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن نے 2017 میں ریلیز ہونے والے ڈرامہ سیریل ” پرچھائی ” میں ایک ساتھ کام تھا۔

Related Posts