ملالہ یوسفزئی کراچی کے سرکاری کالج پہنچ گئیں، اہم شخصیات ہمراہ تھیں

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملالہ یوسف زئی نے کراچی کے علاقے عزیز آباد میں قائم گورنمنٹ ایلمنٹری کالج کا دورہ کیا ہے۔

اس موقعے پر گلوکار شہزاد رائے اور دیگر اہم شخصیات بھی ملالہ یوسف زئی کے ہمراہ تھیں۔

پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کی جانب سے سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔

ملالہ یوسفزئی نے تعلیم کے فروغ پر کالج انتظامیہ سے گفتگو کی اور پاکستان میں تعلیمی اداروں کو مزید تیز تر کرنے پر بھی زرو دیا۔

ملالہ نے کالج میں ایک گھنٹے سے زائد وقت گزارا۔

Related Posts