ناسا کی ویب ٹیم نے خلائی رسد گاہ کے انفرادی عدسوں کو نقطۂ آغاز سے باہر نکالا جس کے بعد خلا کی تسخیر کیلئے جیمز ویب خلائی دور بین میں عدسوں کی تنصیب مکمل کر لی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جیمز ویب خلائی دور بین میں عدسوں کی تنصیب خلا نوردوں کیلئے ٹیدقت طلب کام ثابت ہوا۔ گزشتہ روز اپنے بیان میں ویب پروگرام منیجر ایرن وولف نے کہا کہ بدھ کو جیمز ویب اسپیس خلائی دور بین کی ٹیم نے عدسوں کی تنصیب مکمل کی۔
جیمز ویب خلائی دور بین کئی ماہ تاخیر کے بعد خلا میں روانہ