پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنا چاہتی ہوں، کوئی صحیح راستے کی نشاندہی کرے، بیلا حدید

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنا چاہتی ہوں، کوئی صحیح راستے کی نشاندہی کرے، بیلا حدید
پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنا چاہتی ہوں، کوئی صحیح راستے کی نشاندہی کرے، بیلا حدید

25 سالہ فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلاحدید بھی پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی میں اپنا کردار ادا کرنےکیلئے سامنے آگئیں۔

حال ہی میں ماڈل نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس پر مداحوں سے مدد مانگتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کی مدد کرنا چاہتی ہیں لیکن اس کیلئے انہیں صحیح راستہ چاہیے، جس سے وہ ان متاثرین کی مدد کر سکیں۔

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ اگر کسی کو صحیح راستہ معلوم ہے تو وہ مجھے بتائے۔

بیلا حدید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سیلاب کی تباہی کی ایک ویڈیو بھی شئیر کی جس میں بچوں کو سیلاب کی زد میں جاتا دیکھ کر اُن کے ساتھ بچے رو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

سیلاب متاثرین کی مدد، ازبکستان سے خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا

واضح رہے کہ پاکستان میں سیلاب کے بعد دنیا کے مختلف ممالک کی جانب سے متاثرین کیلئے امداد کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

Related Posts