بیلجیئم کو شکست دیکرجرمنی نے تیسری بار ہاکی ورلڈکپ جیت لیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بیلجیئم کو شکست دیکرجرمنی نے تیسری بار ہاکی ورلڈکپ جیت لیا
بیلجیئم کو شکست دیکرجرمنی نے تیسری بار ہاکی ورلڈکپ جیت لیا

جرمنی نے بیلجیئم کوشکست دے کر تیسری بار ہاکی ورلڈکپ اپنے نام کرلیا۔

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ فائنل جو کہ بھارت میں کھیلا گیا، جرمنی نے بیلجیئم کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

جرمنی اور بیلجیئم کے درمیان مقررہ وقت میں مقابلہ تین تین گول سے برابر رہا، میچ کو فیصلہ کن بنانے کے لیے پنالٹی شوٹ آؤٹ کا استعمال کیا گیا، جس میں جرمنی نے 4-5سے کامیابی حاصل کی۔

مزید پڑھیں:شان مسعود کا شادی کے بعد اہلیہ کیلئے پہلا پیغام

واضح رہے کہ سب سے زیادہ چار مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے کا اعزاز پاکستان کے پاس ہے، پاکستان نے آخری مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ 1994 میں جیتا تھا۔

Related Posts