اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 30 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 784 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 30 افراد کا کورونا مثبت آیا۔
COVID-19 Statistics 11 February 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 4,784
Positive Cases: 30
Positivity %: 0.63%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 08
(shared by NCOC-NIH)— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) February 11, 2023
سندھ میں ملیریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا
این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 63 ریکارڈکی گئی، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 8 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔