ژالے سرحدی کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ژالے سرحدی کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ژالے سرحدی کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔

اداکارہ ژالے سرحدی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ایک جملے پر لپسنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ژالے سرحدی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’پیار کا خمار بن گیا بخار۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

ویڈیو میں ژالے کہتی ہیں کہ ’پیار بہت اچھا ہوتا ہے، پیار میں پہلے آپ ہوتا ہے، پھر تم ہوتا ہے، پھر تو ہوتا ہے، پھر تو تو میں میں ہوتا ہے، پھر لوگ تھو تھو کرتے ہیں۔‘

ژالے سرحدی نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے اور اس پر تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

اداکارہ سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں اس سے قبل بھی انہوں نے ویڈیو شیئر کی تھی جو وائرل ہوگئی تھی۔

ژالے سرحدی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’بس جی حال کچھ ایسا ہے۔‘

ژالے ویڈیو میں لپسنگ کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ’عرض کیا ہے جگ گھومیا تیرے جیسا کوئی نہیں اور جب میرا دماغ گھومیا تو میرے جیسا کوئی نہیں۔‘

Related Posts