عنقریب زور و شور کے ساتھ شوبز کی دنیا میں میری انٹری ہو گی‘ زارا شیخ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistani model, actress and singer
عنقریب زور و شور کے ساتھ شوبز کی دنیا میں میری انٹری ہو گی‘ زارا شیخ

لاہور: ناموراداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ عنقریب زور و شور کے ساتھ شوبز کی دنیا میں میری انٹری ہو گی ،بطور رائٹر ، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر انڈسٹری میں واپس آ رہی ہوں ۔

زارا شیخ نے کہا کہ میں اس کی قائل ہوں کہ فنکار بیشک تھوڑا کام کرے لیکن معیاری کرے ۔ میں نے شروع سے تھوڑا مگرمنفرد اور معیاری کام کیا ہے۔

مزید پڑھیں : ماہرہ خان اقوامِ متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی خیر سگالی سفیر بن گئیں

زارا شیخ نے بتایا کہ اپنے دو پراجیکٹس کے ساتھ فلم انڈسٹری میں انٹری دے ر ہی ہوں ۔ میں نے دو فلموں کے اسکرپٹس لکھے ہیں جن کو عنقریب سیٹ کی زینت بنائوںگی ۔

دونوں فلموں میں بطور پروڈیوسرز اور ڈائریکٹر ذمہ داریاں نبھانے کے ساتھ اداکاری بھی کروں گی۔

Related Posts