بچیوں سے جنسی زیادتی کے خلاف اہم اقدام، حکومت زینب الرٹ ایپ کا آغاز آج کرے گی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بچیوں سے جنسی زیادتی کے خلاف اہم اقدام، حکومت زینب الرٹ ایپ کا آغاز آج کرے گی
بچیوں سے جنسی زیادتی کے خلاف اہم اقدام، حکومت زینب الرٹ ایپ کا آغاز آج کرے گی

اسلام آباد: حکومت نے بچیوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون نافذ کرنے کیلئے اہم اقدام اتھاتے ہوئے زینب الرٹ ایپ آج شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ حکومت پی ایم ڈی یو کے اشتراک سے آج سہ پہر 3 بجے زینب الرٹ ایپ کا آغاز کرے گی۔

پیغام میں وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ یہ اقدام زینب الرٹ قانون کے نفاذ کا ایک حصہ ہوگا۔ وزارتِ انسانی حقوق کی ہیلپ لائن 1099 بھی اِس دوران بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی سمیت دیگر جرائم کیلئے دستیاب رہے گی۔ 

یہ بھی پڑھیں: وزیرِ اعظم  کا اپوزیشن  کے خلاف خود میدانِ عمل میں اُترنے کا فیصلہ

Related Posts