یمنیٰ زیدی کو ڈرامے میں گہرا میک اَپ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

یمنیٰ زیدی کو ڈرامے میں گہرا میک اَپ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا
یمنیٰ زیدی کو ڈرامے میں گہرا میک اَپ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کو نئے ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ میں گہرا میک اَپ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ڈرامہ جیوٹی وی پر نشر ہورہا ہے جس میں اُن کے مقابل معروف اداکار وہاج علی مرکزی کردار ادا کررہے ہیں، سراج الحق کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے کی کاسٹ میں یمنیٰ زیدی اور وہاج علی کے علاوہ بشریٰ انصاری، فرحان علی آغا اور فضیلہ قاضی شامل ہیں۔

Yumna Zaidi's Heavy Make Up Look in Tere Bin Unapproved By Fans

Yumna Zaidi's Heavy Make Up Look in Tere Bin Unapproved By Fans

ڈرامے کو صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے تاہم، سوشل میڈیا صارفین میں سے اکثریت کے خیال میں اداکارہ یمنیٰ زیدی قدرتی طور پر خوبصورت ہیں اس لئے اُن کو گہرا میک اَپ نہیں کرنا چاہئیے تھا ، آئیے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Yumna Zaidi's Heavy Make Up Look in Tere Bin Unapproved By Fans

Yumna Zaidi's Heavy Make Up Look in Tere Bin Unapproved By Fans

Related Posts