لاڑکانہ میں خریداری کے دوران نوجوان دوسری منزل سے گر کر جاں بحق، ویڈیو دیکھیں

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Youth falls to death from second floor while shopping in Larkana

لاڑکانہ کے صدیق بازار میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان بلڈنگ کی دوسری منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فرید آباد کارہائشی اعظم نامی نوجوان بلڈنگ کی دوسری منزل سے نیچے گرتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔

 

نوجوان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔

قبل ازیں اتوار کے روز ایک اور افسوسناک واقعے میں کیمپ جیل کی چھت سے گرنے کے باعث ایک کانسٹیبل غلام عباس جاں بحق ہوگیا تھا۔

یہ واقعہ رات کے وقت پیش آیا۔ جیل انتظامیہ نے اس موت کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق غلام عباس اپنی ڈیوٹی کے دوران جیل کی چھت پر موجود تھا جب وہ توازن کھو بیٹھا اور نیچے گر گیا۔

سسرالیوں نے ظلم کی حد کردی، داماد کو گھر بلاکر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

کانسٹیبل کے سر اور گردن پر شدید چوٹیں آئیں، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا تھا۔

Related Posts