نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کیلئے ہر وقت تیار رہیں، وزیراعظم

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Govt trying to maintain balance between lockdown, economy: PM

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک کے نوجوانوں سے مخاطب ہوکر کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال میں نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے ہر وقت تیار رہیں۔

وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان کو افراتفری کی صورت حال سے بچانے کے لئے پیشگی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ امید ہے نوجوان قومی فریضہ سمجھتے ہوئے اپنا بہترین کردار ادا کریں گے، چین میں بھی لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں نے ہی ذمہ داری سے فوڈ سپلائی بحال رکھی تھی۔

وزیر اعظم کے احکامات کے بعد معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار پرائم منسٹر کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔

Related Posts