تمہیں حق نہیں کہ تم اتنی خوبصورت لگو، مومل شیخ اور ماہرہ آمنے سامنے

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تمہیں حق نہیں کہ تم اتنی خوبصورت لگو، مومل شیخ اور ماہرہ آمنے سامنے
تمہیں حق نہیں کہ تم اتنی خوبصورت لگو، مومل شیخ اور ماہرہ آمنے سامنے

اسلام آباد: پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومل شیخ کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان کو خوبصورت دِکھنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں اْنہوں نے بیبی ہیئر کٹ کروایا ہوا ہے اور ہمیشہ کی طرح اس تصویر میں بھی بیحد حسین لگ رہی ہیں۔

ماہرہ کو خوبصورت دِکھنے کا کوئی حق نہیں: مومل شیخ

ماہرہ خان نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ پہاڑوں کا شخص۔اداکارہ کی پوسٹ پر جہاں اْن کے مداحوں نے تبصرے کیے تو وہیں شوبز شخصیات بھی پیچھے نہ رہ سکیں۔

مزید پڑھیں: 50 لاکھ بھی مل جائیں تو خلیل الرحمان قمر کا ڈرامہ نہیں کروں گی۔ انوشے اشرف

اداکارہ مومل شیخ نے کمنٹ کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ تمہیں کوئی حق نہیں کہ تم اتنی خوبصورت لگو، یہ ناانصافی ہے۔ماہرہ خان نے صرف 23 گھنٹے پہلے یہ تصویر شیئر کی ہے جسے اب تک تین لاکھ سے زائد فولوورز لائک کرچکے ہیں۔

Related Posts