اداکار یاسر حسین کی اقراء عزیز اور انور مقصود کے ہمراہ یادگار تصویر وائرل ہو گئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اداکار یاسر حسین کی اقراء عزیز اور انور مقصود کے ہمراہ یادگار تصویر وائرل ہو گئی
اداکار یاسر حسین کی اقراء عزیز اور انور مقصود کے ہمراہ یادگار تصویر وائرل ہو گئی

پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے مشہور اداکار یاسر حسین کی انور مقصود اور اہلیہ اقراء عزیز کے ہمراہ یادگار تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

تصویر میں پاکستانی مصنف، میزبان اور مزاحیہ اسکرپٹ رائٹر انور مقصود یاسر حسین اور اقراء عزیز کے ہمراہ نظر آ رہے ہیں جبکہ انور مقصود سوشل میڈیا سے عموماً دور رہتے ہیں۔

گزشتہ دنوں انور مقصود نے ایک جعلی اکاؤنٹ سے بھیجے گئے پیغام کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرا فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹا گرام سمیت کسی بھی سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں۔

دوسری جانب یاسر حسین اور اقراء عزیز سوشل میڈیا پر تصاویر اور تبصرے شیئر کرتے رہتے ہیں۔ موجودہ تصویر کے ساتھ انہوں نے عمران مقصود اور اقراء عزیز کو ٹیگ کیا ہے۔

تصویر کو ہزاروں سوشل میڈیا صارفین نے سماجی رابطے کی فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹا گرام پر دیکھا ہے۔ 18 ہزار سے زائد افراد اب تک تصویر کو لائیک کر چکے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔

https://www.instagram.com/p/B-33UsZDrUq/

Related Posts