سوات میں بدترین سیلاب، ایک ہی خاندان کے 14 گھر بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سوات میں بدترین سیلاب، ایک ہی خاندان کے 14 گھر سیلاب کی نذر ہوگئے
سوات میں بدترین سیلاب، ایک ہی خاندان کے 14 گھر سیلاب کی نذر ہوگئے

سوات: خیبرپختونخوا کے شہر چارسدہ میں دریائے سوات کےکنارے آباد ایک ہی خاندان کے 14 گھر سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے۔

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اسی تباہی میں دریائے سوات کا ایک خاندان بھی بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔

خیبرپختونخواکے شہرچارسدہ میں دریائے سوات کے کنارے آباد ایک ہی خاندان کے 14 گھروں کو سیلاب اپنے ساتھ بہا لے گیا، جہاں مکانات تھے اب وہاں دریا بہہ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

عمران خان کے اسکواڈ میں شامل گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی

اس کے علاوہ سیلاب میں منڈا ہیڈ ورکس پل بہہ گیا جبکہ ضلع مہمند کے لوگ دریائے سوات میں کشتیوں پر خطرناک سفر کرنے پر مجبور ہیں۔

دوسری جانب نوشہرہ کے علاقے ملک آباد میں سیلابی ریلہ تو گزر گیا لیکن علاقے میں سیلابی پانی جمع ہونے سے علاقہ مکینوں خصوصاً خواتین کو شدید پریشانی کا سامناہے۔

Related Posts