دبئی میں عالمی سیاحتی ایکسپو کا آغاز، پاکستان کی پہلی بار نمائش میں شرکت

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دبئی میں عالمی سیاحتی ایکسپو ‘عربیہ ٹریول مارکیٹ’ کا آغاز ہوگیا جبکہ پاکستان کی جانب سے پہلی بار اس نمائش میں شرکت کی جارہی ہے۔

ایکسپو میں پاکستان پویلین لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا،  پاکستان پویلین کا افتتاح مشیر برائے سیاحت عون چوہدری نے کیا۔

ایکسپو میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی اور قونصل جنرل حسن افضل خان نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:

برطانیہ کے بڑے بینکوں کا اپنی متعدد برانچیں بند کرنے کا اعلان

اس موقع پر عون چوہدری نے کہا کہ سیاحت سے پاکستان ایک ارب ڈالرز کماتا ہے جبکہ اب سیاحت سے پانچ ارب ڈالرز کمانے کا منصوبہ ہے،  اسکردو کو انٹرنیشنل ائیرپورٹ بنانے کی تیاری مکمل ہے۔

علاوہ ازیں نمائش میں پاکستان کی دس سے زائد سیاحتی کمپنیوں نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ نمائش میں 160 ممالک اپنی اپنی سیاحتی صنعت کے فروغ کیلئے موجودہیں۔

Related Posts