کراچی یونیورسٹی میں ورکشاپ ہوئی جس سے ریسرچ اسکالر صلاح الدین غازی اور ابلاغِ عامہ کے استاد ڈاکٹر عمیر انصاری نے خطاب کیا ہے۔ صلاح الدین غازی نے کہا کہ درست مردم شماری سے وسائل کی بہتر تقسیم اور قومی مسائل کا حل ممکن ہے۔
تفصیلات کے مطابق ریسرچ ایسوسی ایٹ صلاح الدین غازی نے جامعہ کراچی میں شعبۂ ابلاغِ عامہ اور پاکستان ڈویلپمنٹ فورم کے تعاون سے نقشوں کی روشنی میں پاکستان کے محلِ وقوع کی اہمیت کے عنوان سے ورکشاپ کے دوران سرور نسیم سماعت گاہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درست مردم شماری سے ملکی وسائل کی بہتر تقسیم اور مسائل حل ہوسکتے ہیں۔
وزارتِ تعلیم کا ایچ ای سی کیلئے محکمۂ خزانہ سے 104 ارب کے بجٹ کا مطالبہ