فلموں میں ضرور کام کرونگی، سارہ خان کا اہم انکشاف

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فلموں میں ضرور کام کرونگی، سارہ خان کا اہم انکشاف
فلموں میں ضرور کام کرونگی، سارہ خان کا اہم انکشاف

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبصورت و معروف اداکارہ سارہ خان نے فلموں میں کام کرنے کے بارے میں اپنی رائے بتادی۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میری فلموں میں کام نہیں کرنے کی وجہ یہ ہے کہ میری کچھ حدود ہیں اور فلموں میں کسی قسم کی کوئی حدود نہیں ہوتی۔

اُن کا کہنا تھا کہ اب تک فلموں میں کام نہیں کرنے کی بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ مجھے ڈانس بالکل نہیں آتا اور فلموں میں ڈانس کرنا ضروری ہوتا ہے، لیکن اب ایسا بھی نہیں ہے کہ میں فلموں میں کام نہیں کرونگی۔

یہ بھی پڑھیں:تصویری تجزیہ، جرجیس سیجا کی زیراہتمام سحری میں شوبز شخصیات کی شرکت

سارہ خان کا کہنا تھا کہ وہ فلموں میں ضرور کام کرینگی، مستقبل میں اگر کوئی اچھا پروجیکٹ ملا تو وہ اُس پر ضرور غور کرینگی۔

خیال رہے کہ آج کل اداکارہ سارہ خان کا ڈرامہ ‘ہم تم’ بہت مقبول ہورہا ہے جس میں اُن کی اداکاری کو خوب سراہا جارہا ہے، ڈرامے کی کاسٹ میں سارہ خان کے علاوہ احدرضا میر، رمشاخان اور جنید خان شامل ہیں۔

Related Posts