بھارت کے حملے کی صورت میں چین پاکستان کی حمایت میں میدان میں آئے گا یا نہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

یہ سوال آج ہر شخص کے ذہن میں موجود ہے، فوٹو دی ڈپلومیٹ

پہلگام واقعے کے بعد بھارت اپنے ہی اس فالس فلیگ آپریشن کو لے کر جس طرح پاکستان کے خلاف مسلسل دھمکی آمیز اور جارحانہ اقدامات کرنےپر تلا ہے، اس سے لگ رہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف کوئی حماقت آمیز کارروائی کرسکتا ہے۔

ایسے میں بڑا سوال ہر ایک کے ذہن میں موجود ہے کہ اس صورت حال میں چین کا رد عمل کیا ہوگا؟ کیا بھارت کی جانب سے کسی حملے کی صورت میں چین بھی پاکستان کی حمایت میں میدان میں آئے گا یا وہ خاموش رہے گا، اس سوال کا جواب سامنے آگیا ہے۔

معروف چینی تجزیہ کار اور ماہر عالمی امور وکٹر گاؤ نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے دوٹوک انداز میں کہا کہ اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا۔

وکٹر گاؤ نے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی بھی ملک پاکستان پر حملہ کرے گا تو چین پاکستان کے دفاع کے لیے ساتھ کھڑا ہوگا، چین پاکستان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔

 انہوں نے مزید کہا کہ جب پاکستان میں چینی باشندوں پر حملے ہوئے تب بھی چین نے جامع تحقیقات کا مطالبہ کیا اور پہلگام حملے میں بھی چین کا یہی مؤقف ہے۔

Related Posts