اوکاڑہ:ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں بیوی نے گھریلو جھگڑےکی بناپر اہلخانہ کے ہمراہ شوہر کوتشددکانشانہ بناڈالا۔
ذرائع کے مطابق میاں بیوی کےدرمیان کچھ عرصے سے کسی بات پر جھگڑاچل رہاتھاجس کی وجہ سے خاتون نے اپنے اہلخانہ کی موجودگی میں اپنے شوہر کو تدترین تشدد کرکے زخمی کردیا۔
واقعے کےوقت دونوں اسپتال میں معمولی چیک اپ کیلئے آئے تھے کہ دونوں کاایک دوسرے سےسامناہوگیا، جس کافائدہ اٹھاتےہوئے خاتون نے اپنےشوہر پر تھپڑوں کی بارش کردی۔